السلام علیکم ..
دی انوویٹرز اکیڈمی *ہوسڑی ایجوکیشنل سوسائٹی* کے اشتراک سے I.T ورکشاپ کا انعقاد کررہی ہے۔
یہ ورکشاپ خاص طور پر ان اسٹوڈنٹس کے لئے تیار کی گئی ہے جو کمپیوٹر ،
انٹرنیٹ اور بلاگنگ کی بنیادی تکنیکوں اور کلیدی صلاحیتوں کو سیکھنا چاہتے
ہیں ..
یہ ورکشاپ درج ذیل عنوانات پر مشتمل ہے
*دورِ جدید میں انفارمیشن ٹکنالوجی کی اہمیت*
*بنیادی کمپیوٹر خواندگی*
*انٹرنیٹ کا تعارف*
*انٹرنیٹ کا مثبت استعمال*
*سوشل میڈیا کی اہمیت اور فائدے*
*ای-لرننگ (تعلیمی ویب سائٹس) کی اہمیت و ضرورت*
*یوٹیوب کی اہمیت*
*بلاگنگ کا تعارف*
*ورڈپریس کا تعارف*
*بلاگنگ اور ورڈپریس کے ذریعے پیسہ کیسے کمایا جائے*
*فری لانسنگ پر ایک نظر*
*فائیور پر ایک نظر*
*نئی ٹیکنالوجیز پر ایک نظر*
*سوال و جواب کی نشست*
ہمارا مقصد ہوسڑی کو آئی ٹی کے میدان میں آگےلانا ہے۔
چونکہ یہ دور آئی ٹی کا ہے اس لئے نئی نسل میں آئی ٹی کا شعور بیدار کرنا
ہے۔۔ آئی ٹی کا علم خود بھی سیکھنا ہے اور دوسروں کو بھی سیکھانا ہے۔
DATE: 20, October, 2019.
Day: Sunday
Workshop Timing: 10:00 AM to 1:00 PM
Venue: The Innovators Academy
Workshop Fee: Rs.100/- only
Facilitator & Trainer: Muhammad Nawaz
For Registeration:
Contact us at:
03153565963
No comments:
Post a Comment